پریم راوت کی تصویر

پریم راوت - امن کے الفاظ

پریم راوت اندرونی امن کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ بچپن ہی سے وہ لوگوں کو اس امکان کے بارے میں بتاتے آ رہے ہیں کہ اسی زندگی میں تکمیل کا تجربہ کیا جا سکتا ہے۔ ان کا پیغام کسی نسل، مذہب یا ثقافت تک محدود نہیں ہے۔ وہ انسان کے اندر موجود اس فطری پیاس اور اس اندرونی سرچشمے کی یاد دلاتے ہیں جو اس پیاس کو بجھا سکتا ہے۔ صرف الفاظ اور خیالات سے آگے بڑھتے ہوئے، پریم راوت لوگوں کو ایسے ذرائع فراہم کرتے ہیں جو اس امکان کو تجربے میں بدل سکتے ہیں۔ پریم راوت کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ہمارے لنکس دیکھیں یا مزید معلومات کا صفحہ پڑھیں۔

ذیل کے لنکس دنیا بھر میں منعقد ہونے والی پریم راوت کی عوامی تقریبات سے منتخب اقتباسات ہیں۔ لطف اٹھائیں!

فہرست ۱

    فہرست ۲