WORDPAINT - رضاکارانہ خدمت:
ترجمہ اور پروف ریڈنگ میں مدد کریں
WordPaint اُن رضاکاروں کے تعاون سے چلایا جاتا ہے جو پریم راوت کے امن کے پیغام سے محبت کرتے ہیں۔
اس وقت ہم پریم راوت کے کام سے متعلق معلومات اور منتخب اقتباسات 22 زبانوں میں پیش کر رہے ہیں۔
اگر آپ ایک سے زیادہ زبانوں پر عبور رکھتے ہیں اور انگریزی میں مؤثر انداز سے بات چیت کر سکتے ہیں، تو آپ کو WordPaint کی ویب سائٹ کے کچھ حصوں کے ترجمے یا پروف ریڈنگ میں تعاون کرنے کی دعوت دی جاتی ہے، تاکہ ہم پیشکش کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے میں مدد حاصل کر سکیں۔
WordPaint میں رضاکارانہ تعاون کے لیے براہِ کرم ذیل میں دیا گیا Contribution Form پُر کریں:
رضاکاروں کے لیے رابطہ فارم: